شب شہادت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہ محرم کی نویں رات جس کی صبح کو حضرت امام حسین شہید ہوئے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماہ محرم کی نویں رات جس کی صبح کو حضرت امام حسین شہید ہوئے۔